ایکنا قاہرہ: اسٹاک ہوم اور کوپنهاگ میں توہین قرآن کی مذمت کرتے ہوئے الازهر نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514683 تاریخ اشاعت : 2023/07/28
شہباز شریف نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے اور نیدرلینڈز کے سیاستدان کے نازیبا ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511715 تاریخ اشاعت : 2022/04/19